Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

26
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. Zumr Ayah 53 -75

Question 1 of 5

1

زمرا سے مراد۔۔۔

Select one of the following:

  • ایک بہت بڑا لشکر

  • ایک بڑی جماعت جس میں کفار اور مومن سب شامل ہوں

  • ایک بڑی جماعت جو مختلف گروہوں پر مشتمل ہو

Explanation

Question 2 of 5

1

غلط جواب کی نشاندہی کریں۔ نفخہ ثانیہ کے بعد۔۔

Select one of the following:

  • زمین اورآسمان کی تمام مخلوق مرجائے گی

  • زمین اللہ کے نور سے چمک اٹھے گی

  • فرشتے رب کے عرش کو گھیرے ہوئے ہونگے

Explanation

Question 3 of 5

1

جنت کے دروازوں کے بارے میں صحھیح جوابات کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • ان کی تعداد 7 ہے

  • روزہ دار باب الریان سے داخل ہوں گے

  • ایک دروازے کی لمبائی 40 سال کی مسافت کے برابر ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

سورۃ الزمر آیت 53 میں اسراف سے مراد:

Select one of the following:

  • شرک سے بچنا

  • کبیرہ / صغیرہ گناہوں سے بچنا

  • انجام خراب کرنے والی چیزوں سے خود کو بچانا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

سورۃ الزمر آيت ميں وَوُضِعَ ٱلْكِتَـٰبُ سے مراد کون سی کتاب ہے؟

Select one of the following:

  • اعمال نامہ

  • قرآن مجيد

  • لوح محفوظ

Explanation