موسیٰ کو اللہ تعالیٰ نے کتنی واضح نشانیاں عطا فرمائی
سات
نو
پانچ
سلطٰن سے کیا مراد ہے
غلبہ حاصل کرنا
بیان اور دلیل کی قوت
حکومت کرنا
ہدایت کس کو نہیں ملتی
حد سے بڑھے ہوئے جھوٹے شخص کو
نماز اور روزہ نہ رکھنے والے کو
صدقہ اور خیرات نہ کرنے والے کو
عقلمند لوگ کس چیز سے فائدہ اٹھاتے ہیں
موجودہ وقت سے
ماضی کی حسین یادوں سے
دنیاوی متاع سے
اللہ کے راستے پر نکلنے کے لیے کیا کیا کرنا چاہیئے
اللہ کے لیے خود کو خالص کرنا چاہیئے
استغفار، نماز، روزہ سے اللہ کی مدد مانگیں
دونوں جوابات درست ہیں