افضل ترین عبادت کیا ہے
دعا
صدقہ کرنا
مسکین کو کھانا کھلانا
تکلیف دہ حالات میں انسان کو کیا کرنا چاہیئے
نعمتوں کا ذکر کریں
روئیں اور بین کریں
پریشان ہو کر لوگوں سے ان کا ذکر کریں
دین کی بات کرتے ہوئے اگر کسی کی مخالفت یا دشمنی کا سامنا کرنا پڑے تو کیا کرنا چاہیئے
اللہ کی پناہ میں آئیں
پریشان ہوکر گفتگو سے گریز کریں
بحث کرکے اپنی بات منوائیں
دَاخِرِينَ کے معنی بیان کیجیئے
عاجزی
ذلت
حقارت
تمام جوابات درست ہیں
آیات کتنی طرح کی ہوتی ہیں
کونی
شرعی
دونوں جوابات درست ہیں