مضطر کون ہوتا ہے
کسی شخص کا نام ہے
جو دوسروں کی پریشانیاں دور کرے
جس کا کوئی سہارا اور مدد گار نہ ہو
جس کی تکلیف کوئی دور نہ کر سکتا ہو
ہر شخص جو یہ چاہتا ہے کہ زندگی میں لوگوں کے ساتھ معاملات درست ہو تو وہ کیا کرے
کسی کے ساتھ تعلق رکھے بغیر تنہا زندگی گزارے
یقین ہو کہ زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا حساب ہوگا
خوشامدانہ رویہ اختیار کرے
اس کا عقیدہ آخرت صحیح ہو
جب دنیا سے خیر اٹھ جائے گی تو اللہ تعالی ہدایت کا فریضہ کسے سونپیں گے
فر شتے آسمان سے سے اتریں گے
زمین سے اچانک ایک جانور نکلے گا
ایک اونٹی چٹان سے نکلے گی
دابة الارض کیا کرے گا
لوگوں کی ناک پر ایک نشان لگائے گا
صرف اچھے لوگوں پر نشان لگائے گا
صرف بُرے لوگوں پر نشان لگائے گا
لوگوں کو سمجھائے گا کے اللہ کی آیات پر یقین رکھیں
اہل مکہ کے مشرکین کو کن دو طرح کے لوگوں سے تشبیح دی جاتی ہے
اندھے اور بہرے
مردے اور بہرے
گونگے اور بہرے