Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

34
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

Surah Az Zukhruf 26- 56

Question 1 of 5

1

غلط جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • بَرَات سے مراد ہر وہ چیز جس سے چھٹکارا پانے کے طریقے ڈھونڈے جائیں

  • مسلمان کے لئے باطل عقائد سے اعلان برأت ضروری نہیں ہے

  • دعوت الی اللہ تبلیغ کا پہلا مرحلہ ہے اور اعلان برأت آخری

Explanation

Question 2 of 5

1

الْقَرْيَتَيْنِ سے مراد۔۔

Select one of the following:

  • مکہ اور مدینہ ہیں

  • مکہ اور طائف ہیں

  • شام اور فلسطین ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

غلط جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • اسلاف سے مرادگزری ہوئی نسلیں ہی

  • سلف صالحین صحابہ، تابعین اور تبع تابعین ہیں

  • سلف ایسی تجارت کوکہتے ہیں جس کی قیمت بعد میں ادا کی جائے

Explanation

Question 4 of 5

1

موسیٰؑ کا قصہ قرآن میں بہت زیادہ بیان ہوا ہے کیونکہ۔۔

Select one of the following:

  • آپؐ کی حالاتِ زندگی موسیٰ سے بہت مشابہ تھی

  • آپ کو تسلی دینے کے لئے

  • اہل مکہ کی حالت موسیٰ کی قوم سے بہت مشابہ تھی

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

.....کلمہ باقیہ سے مراد

Select one of the following:

  • کلمہ توحید ہے

  • ابراہیمؑ نے اس کلمے کو اپنی اولاد میں باقی رکھا

  • اللہ تعالی نے اس کلمے کو ابراہیمؑ کی اولاد میں باقی رکھا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation