جو اللہ کے سوا کسی اور کو پکارے اس سے زیادہ گمراہ ریا کار خود پسند( گمراہ, ریا کار, خود پسند ) شخص کون ہو سکتا ہے؟ (آیت5)
......جب کفار کے سامنے اللہ کی آیات کی تلاوت کی جاتی تو وہ کہتے ؟(آیت 7)
هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ
إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ
هَٰذَا إِفْكٌ قَدِيمٌ
ایمان لانےاور اس پر استقامت اختیار کرنے والوں کو کیا خوشخبری دی گئی ہے؟ (آیت 13)
نہ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے
یہی جنتی لوگ ہیں
تمام درست ہیں
آیت کی رو سے شکر کا بہترین طریقہ کیا بتایا گیا ہے؟ (آیت 15)
نیک اعمال کرنا
دین کا علم سیکھنا
دوسروں کی خیر خواہی
حدیث کی رو سے انسان کےحسن سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟(آیت 15)
ماں
والدین
باپ