بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ ..يَلْعَبُونَ سے کیا مراد ہے؟
دنیا کے وہ بیکار کام کاج جن کا کوئی نفع نہیں
اولاد کے ساتھ ان کے کھلونوں سے کھیلانا
تمام جوابات درست ہیں
مقام امین میں کون لوگ ہوں گے؟
متقی لوگ
منافق لوگ
تابعین
لیلۃ القدر کی کیا خاصیت ہے؟
قسمتوں کے فیصلے ہوتے ہیں
قرآن کا نزول ہوا
دونوں جوابات درست ہیں
آیت نمبر 45: کے مطابق زقوم کو کھانے سے لوگوں پر کیا اثر ہوگا؟
ان کی بھوک اور پیاس مٹ جائے گی
ان کو طاقت فراہم کرے گا
ان کے بیٹوں میں جوش مارے گا
قوم تبع کہاں کے رہنے والے تھے؟
یمن
مدینہ
طائف