سورة محمد کا دوسرا نام
قتال
تبارک
رسول
نبي صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد قرآن میں 4 مقامات پرآیا ہے
آل عمران، الانبیاء، الفتح، محمد
آل عمران، الأحزاب، الفتح، محمد
الإسراء، الأحزاب، الفتح، محمد
......میدان جنگ میں جب کفار سے سامنا ہو تو مسلمانوں کو چاہیئے کہ
ان کو قتل نہ کریں بلکہ قیدی بنا لیں
قیدیوں پراسلام قبول کرنا لازم کر دیں
ان کو قتل کریں
تعساً کا مطلب ہے
امید قائم کرنا
ٹھوکر کھا کر گرنا پھر اٹھ نہ سکنا
پستی میں گر کر بھی مضبوط رہنا
جنت کی نہریں
پانی,دودھ، شراب،شہد
پانی ،دودھ،شربت، شہد
پانی،لسی،دودھ، شراب