جب ہم اللہ تعلیٰ کا حکم ماننے کو تیار نہیں ہوتے تو یہ کس چیز کی علامت ہے؟
منافقت
عبادت
کفر
تدبّر قرآن کیوں ضروری ہے؟
دل کو صاف کرنے کے لئے
ثواب کے لیے
لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے
"توليتم"کے کونسے دو معنی ہیں:
بگاڑ اور تعلقات کی خرابی
منہ موڑنا
رشتے کاٹنا اور فساد کرنا
دوستی اور رشتہ داری
آیت ۲۵ میں دین کی طرف آکے پیچھے ہٹنے والوں کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے؟
انکے گھر والے نہیں چلنے دیتے دین پہ
شیطان ان کے لئے اس روش کو آسان بنا دیتا ہے
دین پر چلنا مشکل لگتا ہے
کس کام کو کرنے سے ہماری نیکیاں ضائع ہو جاتی ہیں؟
بار بار ایک ہی کام کرنا
اللہ کو ناراض کرنے والے کام
دکھاوا کرنے سے