Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

39
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 2 years ago
Close

Surah Al Zariyat 1-60

Question 1 of 5

1

سوره الذاريات کا کیا مفہوم بتایا جارہا ہے؟

Select one of the following:

  • اندازے لگانے والے

  • بحث و مباحثہ کرنے والے

  • جھوٹے الزام لگانے والے

Explanation

Question 2 of 5

1

متقی لوگوں کے لیے جنت کا وعدہ کیوں کیا گیا

Select one or more of the following:

  • كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ ‎

  • وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ

  • وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ

  • وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ

Explanation

Question 3 of 5

1

تَنْطِقُونَ کے معنی تحریر کریں؟

Select one of the following:

  • تم بولتے ہو

  • تم دیکھتے ہو

  • تم سنتے ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ نے جنوں اور انسانوں کو ....... کے لیے پیدا کیا؟

Select one of the following:

  • اپنی عبادت

  • آزمائش

  • حق

Explanation

Question 5 of 5

1

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعے سے میزبانی کے آداب بتائیں؟

Select one of the following:

  • بار بار کھانے کا اصرار

  • دل کھول کر مہمان کا احترام

  • مہمان کے آنے پر خوشی کا اظہار

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation