ستاروں کے گرنے سے مراد
بدبختی کی علامت
قیامت کی نشانی
صبح کےآنے کا وقت
—- بغير علم کے جبکہ — جان بوجھ کر غلط راہ اختیار کرنا ہے
ضلّ ، غوَئ
طغئ ، غوَئ
هوئ ، ضلّ
آیت نمبر 13 میں کس نے دیکھا
نبی صلى الله عليه وسلم نے دیکھا
جبرائيل عليه السلام نے دیکھا
اللہ عزوجل نے دیکھا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کی کون سی نشانیاں دیکھيں
جنت اور جہنم
اللہ تعالی کو دیکھا
سارے فرشتے دیکھے
.......اللہ تعالی کے ہاں سفارش کی شرایط
جس کی سفارش کی جائے اللہ اس سے راضی ہو
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص سے راضی ہوں
جس کی سفارش کی جائے اس کے گواہ موجود ہوں