اصحاب الیمین سے مراد دائیں ہاتھ والے ہیں کیونکہ۔۔
ان کو نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
وہ رحمٰن کے دائیں ہاتھ کی طرف ہوں گے
ان کو دائیں جانب سے جنت میں بلایا جائے گا
تمام جوابات درست ہیں
قیامت کے دن حقیر ترین لوگ کون سے ہوں گے
ظالم
متکبر
ناانصافی کرنے والے
غلط جواب کی نشاندہی کریں
رجاً کا مادہ ر ج ج ہے اور اس کا مطلب زلزلے کا آخری جھٹکا ہے
رجاً مصدر ہے اور یہاں مفعول مطلق استعمال ہوا ہے
مفعول مطلق تاکید اور بات کو یقین بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
عُرُبًا أَتْرَابًا سے مراد۔۔
ایسی عورتیں جو اپنے شوہروں سے بہت محبت کرتی ہوں
خوش ذوق
اپنے شوہروں کی ہم عمر ہوں
درجات کی بلندی میں سب سے پہلے چیز
تقویٰ
عمل
ایمان اور علم