Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh of Zakat Quiz 1, created by Alhuda Whatsapp Courses on 10/02/2023.

2944
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Zakat Quiz 1

Question 1 of 5

1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری امت کے لئے فتنہ ہے

Select one of the following:

  • عورت

  • مال

  • شہرت

  • ٹیکنالوجی

  • جدید ترقی

Explanation

Question 2 of 5

1

زکوۃ اسلام کے ستونوں میں سے ایک ستون ہے اور یہ ان پر فرض ہے جن کے پاس نصاب کے مطابق مال ہو

Select one of the following:

  • درست

  • غلط

Explanation

Question 3 of 5

1

زکوة کے تین فوائد چنیں

Select one or more of the following:

  • مال کو پاک کرتی ہے

  • نفس کا تزکیہ کرتی ہے

  • دل کو صاف کرتی ہے

  • مال کو کم کرتی ہے

  • انسان کو غریب کر دیتی ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

زکوۃ کے دو فوائد ہیں

Select one or more of the following:

  • لوگوں کی فلاح و بہبود

  • اللہ تعالی کی عبادت

  • جسمانی عبادت

  • لوگوں میں شہرت

Explanation

Question 5 of 5

1

ایک حدیث کے مطابق لوگوں کی چار اقسام ہیں وہ کون سی ہیں

Select one or more of the following:

  • علم اور مال دونوں ہیں

  • علم ہے لیکن مال نہیں ہے

  • علم نہیں ہے لیکن مال ہے

  • علم اور مال دونوں نہیں ہیں

  • علم اور شہرت دونوں ہیں

  • مال اور اولاد دونوں ہیں

Explanation