آیت نمبر۵ میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے والوں کا کیا انجام ہو گا
عَذَابٌ شَدِيدٌ
عَذَابٌ مُّهِينٌ
عَذَابٌ الیم
لفظ مجادلہ کےکیا معنی ہیں
جھگڑا کرنا
جھگڑا کرنے والی
جھگڑا
تمام جوابات درست ہیں
سورۃ المجادلہ میں کس خاتون کا واقعہ بیان ہوا ہے
آسیہؓ
زینب بنت جحشؓ
خولہ بنت مالک بن ثعلبہؓ
سرگوشی کرنا کب جائز نہیں۔
ایک دوسرے سے غیبت کریں
اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی باتیں کرنا
زیادتی کی باتیں کریں
وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِن نِّسَائِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ ۔۔ان کے لئے کیا کفارہ ہے؟
گردن آزاد کرانا
دو مہینے کے متواتر روزے رکھے
دس مسکینوں کو کھانا کھلائے