زکوۃ جمع کرنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔اجرہے
زکوۃ دینے والے کے برابر رقم جو اس نے وصول کی
حج کے ثواب کے برابر
اسکی زکوۃ کے برابر
ابدی خوشی
کون سی چیزیں صدقات کے طور ہر دی جا سکتی ہیں
ناقابل استعمال اشیاء
قابل استعمال اور فائدہ مند اشیاء
قیمتی اثاثے
صحیح الفاظ اور فقروں کے ساتھ جملہ مکمل کریں
زکوۃ دو۔۔۔۔۔۔
دو جواب چنیں
خوشی سے
یہاں تک کہ اگر آپ اسے کرنا پسند نہیں کرتے ہیں
آخری لمحے میں
وقت پر یا وقت سے پہلے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو بطور زکوۃ دینا افضل ہے
تین جواب چنیں
سونے کے بدلے سونا
کرنسی کے بدلے کرنسی
سونے کے بدلے کرنسی
کرنسی کے بدلے کھجوریں
گندم کے بدلے گندم
زکوۃ ایسی شکل میں دی جانی چاہئیے جو آپ کے لئے آسان ہو چاہے اسکی ضرورت ہی کیوں نہ ہو