لوگوں کی کتنی اقسام ہیں جو زکوۃ وصول کرسکتے ہیں
آٹھ
چھ
سات
دس
زکوۃ کے مسائل کا علم ۔۔۔۔۔۔ پر فرض ہے
ہر غریب مسلمان پر
پر امیر مسلمان پر
ہر مسلمان پر
ہر انسان پر
ذیل میں سے کن کو اللہ تعالٰی کے راستے میں شمار کیا جاتا ہے؟
تین جواب چنیں
دعوة کے مواد کی اشاعت
عمرہ اور حج
غریب کو کھانا کھلانا
غلام کو آزاد کرنا
اسلامی سکول کی تعمیر
اللہ تعالٰی کو قرض دینے سے کیا مراد ہے
خاندان اور دوستوں پر خرچ کرنا
والدین پر خرچ کرنا
کنواں کھدوانے پر خرچ کرنا
دین کی اشاعت پر خرچ کرنا
زکوۃ کی رقم کہاں خرچ کی جاسکتی ہے
سات جواب چنیں
غریب اور ضرورت مند پر
قیدیوں کو آزاد کرنے کے لئے
اللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں
اپنے غریب والدین پر
اپنے حج ہے اخراجات کے لئے
زکوۃ جمع کرنے والے پر
ضرورت مند مسافر پر
کسی کا قرضہ اتارنے کے لئے
ان غیر مسلموں پر جو ہمارے دین کی طرف مائل ہو
ایک ایسے خاندان کی سیرو تفریح کے لئے جس نے پہلے کبھی سفر نہیں کیا تھا