Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh Of Zakat Quiz 12, created by Alhuda Whatsapp Courses on 06/03/2023.

505
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh Of Zakat Quiz 12

Question 1 of 5

1

زکوۃ انکو کو نہیں دی جاسکتی

تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • بچوں کو

  • کزنز کو

  • خالہ کو

  • والدین کو

  • دادا دادی کو

Explanation

Question 2 of 5

1

جو شخص صحت مند ہو اور کام کر سکتا ہو وہ زکوۃ کا مستحق نہیں ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 3 of 5

1

مندرجہ ذیل میں سے کون سے کام صدقہ میں شمار ہوتے ہیں

آٹھ جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • کسی کو وہ چیز دینا جس کی اس کو ضرورت ہو

  • نماز ضحی (چاشت)

  • مسکرانا

  • کسی کا قرض ادا کرنا

  • میت کو دفن کرنا

  • کسی کو پانی دینا

  • اپنے خاندان کو کھانا کھلانا

  • غمگین شخص کے پاس بیٹھنا

  • مسجد میں اپنی جگہ رکھ لینا

Explanation

Question 4 of 5

1

بیوی شوہر کو زکاة نہیں دے سکتی مگر شوہر بیوی کو زکاة دے سکتا ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown lists to complete the text.

ہر مومن ( زکوٰۃ, صدقہ, فطرانہ ) دینے کا اہل نہیں ہے لیکن ( صدقہ, زکاة ) ہر مومن پر واجب ہے۔

Explanation