آزمائش کے وقت ہمیں کیا کرنا چاہیئے
اللہ سے ناراض ہونا چاہیئے
صبر کرنا چاہیئے
اللہ سے مایوس ہونا چاہیئے
گناہوں سے توبہ کرنا چاہیئے
نیک اعمال میں سب سے بڑا نیک عمل کیا ہے
اللہ پر ایمان لانا
والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا
رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا
اللہ تعالی نے غیر اللہ کے سہارے کو کس سے تشبیہ دی ہے
مچھر کے جالے سے
مکھی کے جالے سے
مکڑی کے جالے سے
قیامت کے دن کن لوگوں کو قارون ،فرعون، اور ہامان کے ساتھ اٹھائے جانے کی وعید ہے
جو خاندانی اعتبار سے ان کا ہم پلہ ہو
جو نماز کی پابندی نہ کرے
مال کی محبت میں اللہ کی عبادت نہ کرے
جو علم وذہانت میں ان کے برابر ہو
درجہ کے اعتبار سے سب سے سخت آزمائش کن پر آتی ہے
صالحین
عام لوگوں پر
انبیاء