افطاری کے وقت کون سے دعا پڑھنی چاہئیے؟
ذھب الظماء وابتلت العروق وثبت الاجر ان شاء اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمين
اللھم انی لک صمت وعلی رزقك افطرت وبک امنت وعلیک توکلت
سحری کے وقت اذان دینا سنت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہے
اگر آپ نفلی روزہ رکھ رہے ہیں تو آپ۔۔۔۔۔
سحری نہیں چھوڑ سکتے
دوپہر سے پہلے کسی بھی وقت نیت کرسکتے ہیں
روزہ توڑ سکتے ہیں لیکن آپ کو اگلے دن روزہ رکھنا ہوگا
سحری سے پہلے نیت ضرور کرنی چاہئیے
کسی بھی معقول وجہ سے روزہ توڑ سکتے ہیں
نماز تراویح میں مسنون رکعات کی تعداد کتنی ہے
بارہ
بیس
آٹھ
پتہ نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانے میں برکت ہے
سحری
ناشتہ
روزہ
رات کا کھانا