اس سورة میں وارد سوالیہ جملوں کی تعداد
20
15
10
....برکت کے معنی
مبارک دینا
بڑھوتری اور زیادہ ہونا
دعا دینا
....احسن عمل سے مراد
اللہ تعالی کی رضا کے لے اور سنت کے مطابق
اچھی نیت اور سنت کے مطابق
خوبصورت کام خوبصورت طریقے کے ساتھ
جو لوگ اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرتے ہیں ان کے لئے
مغفرت اور جنت
خوش خبری اور اللہ کا دیدار
مغفرت اور بہت بڑا اجر
جھنم میں جانے کا سبب
اللہ اور رسول کا نافرمانی
حق بات کو نہ سننا اور نہ سمجھنا
نفس کی اطاعت