Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh of Fasting Quiz 6, created by Alhuda Whatsapp Courses on 29/03/2023.

576
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Fasting Quiz 6

Question 1 of 5

1

مندرجہ ذیل میں سے کون سے نفل روزے سنت سے ثابت ہیں؟

پانچ جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • شوال کے چھ روزے

  • ایام بیض کے تین روزے

  • یوم عرفہ کا روزہ

  • محرم کے روزے

  • سوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ

  • شب معراج کا روزہ

  • شب برات کا روزہ

Explanation

Question 2 of 5

1

ہمارے لیے کون سے روزے رکھنا ممنوع ہیں؟

Select one or more of the following:

  • عید الفطر کا روزہ

  • عید الاضحیٰ کا روزہ

  • جمعے کا دن کا روزہ

  • ںصف شعبان کے بعد روزے

  • نو اور دس محرم کے روزے

  • یوم عرفہ کا روزہ جو حج نہیں کر رہے

Explanation

Question 3 of 5

1

کون سے روزے باقاعدگی سے رکھنا عمر بھر کے روزے رکھنے کے برابر ثواب ہے

Select one of the following:

  • ایام بیض 13/14/15 کے روزے

  • نو اور دس محرم کے روزے

  • ہر ماہ میں پندرہ دن کے روزے رکھنا

  • صیام اربعین چالیس دن مسلسل روزے رکھنا

Explanation

Question 4 of 5

1

نفلی عبادت میں اعتدال اور میانہ روی افضل ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 5 of 5

1

جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اسے کتنے سال کی مسافت کے برابر جھنم کی آگ کو دور کر دیں گے

Select one of the following:

  • ستر سال

  • ساٹھ سال

  • چالیس سال

Explanation