Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

33
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah. Al Jinn

Question 1 of 5

1

قرآن مجید میں جنات کا ذکر کتنی آیات میں آیا ہے

Select one of the following:

  • 35

  • 40

  • 39

Explanation

Question 2 of 5

1

غلط جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • قرآن میں جنات کا ذکر 10 سورتوں میں ہے

  • جنات کا انکار قرآن کا انکار ہے

  • جنات پر ایمان لانا اسی طرح لازمی ہے جیسے فرشتوں پر ایمان لانا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

سورۃ الجن میں بیان شدہ واقعے میں جنات نے آپﷺ سے قرآن کی کونسی سورۃ کی تلاوت سنی

Select one of the following:

  • سورۃ الرحمٰن

  • سورۃ طٰہٰ

  • سورۃ الجن

Explanation

Question 4 of 5

1

قرآن اور حدیث کے مطابق آپﷺ کی جنات سے کتنی بار ملاقات ہوئی

Select one of the following:

  • 6

  • 7

  • 9

Explanation

Question 5 of 5

1

نفر کتنے افراد پر مشتمل جماعت کو کہا جاتا ہے

Select one of the following:

  • 10-12

  • 3-10

  • 10-15

Explanation