قرآن مجید میں جو الفاظ نماز کے مفہوم میں استعمال ہوئے ہیں وہ۔۔۔
تسبیح
سجدہ
قرآن
تمام جوابات درست ہیں
قرآن کو اس طرح مت پڑھو جس طرح ۔۔۔۔ اپنے دل کو متحرک بناؤ
ابن عباسؓ
ابن عمرؓ
ابن مسعودؓ
.....ترتیل سے مراد۔۔قرآن مجید کے الفاظ کو
اطمینان اور آہستگی سے ادا کرنا
الفاظ کا حق ادا کرنا اور ان کو کھول کر پڑھنا
خوش الحانی سے پڑھنا
تجوید الحروف و معرفت الوقوف۔۔یہ کس کا قول ہے
حضرت انسؓ
حضرت علیؓ
حضرت ابی ابن کعبؓ
امام بغوی رح اللہ کی روایت کے مطابق کن تین آدمیوں کو دیکھ کر اللہ سبحانہ تعالی ہنستے ہیں
تہجد کی نماز پڑھنے والا
نماز کی صف بنانے والا
میدان جنگ میں صفیں درست کرنے والا