سورۃ المدثر میں ’ قم‘ کہہ کر آپؐ کو کیا حکم دیا جا رہا ہے
قیام الیل
دعوت الی اللہ
خبردار کرنے کا
رجز سے مراد۔۔
بتوں کی گندگی
حسی اور معنوی گندگی
دونوں جوابات درست ہیں
وحید ابن والوحید کس کی کنیت ہے
ابوجہل
ولید بن مغیرہ
ابو لہب
صعود۔۔۔۔
جہنمیوں کے پانی پینے کی جگہ
جہنم کا پہاڑ جس پر جہنمیوں کو چڑھایا جائے گا
جہنم کے درخت کا نام
آیت نمبر 31 میں ذکرٰی للبشر سے مراد۔۔
قیامت کا دن
جہنم کی آگ
قرآن مجید