نبیؐ جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کون کون سی سورتیں پڑھتے تھے
سورۃ الدھر اور الناس
سورۃ الدھر اور الفلق
سورۃ الدھر اور السجدہ
آیت نمبر 3 کے مطابق جہنمیوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوگا
زنجیروں میں جکڑے جائیں گے
اور طوق پہنائے جائیں گے
بھڑکتی آگ ہوگی ان کے لئے
تمام جوابات درست ہیں
آیت نمبر 8 کے مطابق اللہ سے محبت کرنے والے کیا عمل کرتے ہیں
مسکین، یتیم اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں
نذر و نیاز کرتے ہیں
نماز کی پابندی کرتے ہیں
نذر سے کیا مراد ہے؟
کوئی مسلمان اللہ کی اطاعت میں کوئی کام اپنے اوپر لازم کرلے
صدقہ کرنا
اپنی غرض کے لئے کوئی کام کرنا
کن کے جزا جنت اور ریشم ہوں گے 12
صابرین کی
یتیم کو کھانا کھلانے والوں کی
سچ بولنے والوں کی