.....احسن تقویم سے مراد
بہترین طریقے پر قائم کیا
بہترین جسمانی اور مالی صلاحتیں دیں
بہترین ساخت پر پیدا کیا
اللہ تعالی نے انسان کو کس چیز کے ذریعے علم سکھایا
کتاب کے ذریعے
قلم کے ذریعے
رسول کے ذریعے
........جو شخص نماز سے روکتا ہے اسے اللہ سبحان وتعالی
پیشانی سے پکڑ کر گھسیٹیں گے
ناک سے گھسیٹیں گے
بالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے
سب سے زیادہ اللہ تعالی کا قرب کہاں ملتا ہے
تہجد میں
حرم میں
سجدہ میں
ليلة القدر کس وجہ سے ہزار مہینے سے بہتر ہے
قرآن کی وجہ سے
رمضان کی وجہ سے
نبی صلی علیہ وسلم کو نبوت ملنے کی وجہ سے