Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

36
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

S. Al Kawthar - Al Naas

Question 1 of 5

1

سورۃ کوثر کے اسباب نزول میں حضور ﷺ کے کس رشتے کا ذکر ہے؟

Select one of the following:

  • بھائی کا

  • بیٹے کا

  • بیٹی کا

Explanation

Question 2 of 5

1

کلالہ کس کو کہتے ہیں؟

Select one of the following:

  • جس کے کوئی ماں باپ اور اولاد نہ ہو

  • جس کی اولاد نہ ہو

  • جس کے ماں باپ نہ ہوں

Explanation

Question 3 of 5

1

سورۃ اخلاص کا اور کیا نام ہیں؟

Select one of the following:

  • شفا

  • کتاب

  • توحید

Explanation

Question 4 of 5

1

سورۃ الناس میں إِلَٰهِ النَّاسِ کیوں کہا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • تشریفی اضافت ہے

  • کیونکہ اللہ بادشاہ ہے

  • انسان کو شرمندہ کرنے کے لئے

Explanation

Question 5 of 5

1

شیطان سے پناہ لینے کے لئے کیا کام کرنا ضروری ہے؟

Select one of the following:

  • للہ سے مضبوط تعلق رکھنا

  • سبحان اللہ پڑھنا

  • وظیفے کرنا

Explanation