سورۃ عبس کی ابتدائی آیات میں داعیِ دین کے لیے کیا سبق ہے؟
جو علم حاصل کرنے میں سنجیدہ ہواس کیطرف زیادہ توجہ دینی چاہیے
علم سکھانے میں اعتدال کا رویہ اختیارکرنا چاہیے۔
جو علم حاصل کرنے میں سنجیدہ نہ ہو اس کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے۔
سورۃ عبس کی ابتدائی آیات کس صحابی کے بارے میں نازل ہوئی
ابنِ اُم مکتوم
عبیدہ بن جراح
زبیر بن عوام
قیامت کے دن ستاروں کا حال کیا ہوگا؟(02)
بے نور ہونگے
روشن ہونگے
چندھیائے ہوئےہو نگے
قیامت کے دن لوگوں کے چہرے کا حال کیا ہو گا ؟(13)
سیاہ اور سفید
کچھ چہرے کشمکش میں مبتلا ہوں گے
کچھ چہرے مطمئن ہوں گے
قیامت کے دن رشتوں کی حقیقت کیا ہوگی؟(34)
سب ایک دوسرے کی سفارش کر رہے ہوں گے
سب ایک دوسرے سے ملنے کی آرزو کر رہے ہونگے
سب ایک دوسرے سے دور بھاگیں گے ۔