آیت کی روشنی میں ہلاکت کن لوگوں کے لیے ہے؟01
اللہ اور اس کی آیات کا انکار کرنے والوں کے لیے
ریاکاری کرکے اپنے اعمال کو ضائع کرنے والوں کے لیے
ڈنڈی مارنے والوں کے لیے
انسان اللہ تعالی سے کس طرح دھوکے میں پڑا ہوا ہے ؟ (06)
اللہ تعالی کا غفور رحیم ہے وہ سب گناہ بخش دے گا
قیامت قائم نہ ہو گی
یہ دنیا ابدی ہے
دلوں پر زنگ لگنے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
برے اعمال
دنیا کی رنگینی
علم کی فروانی
آیت کی رو سے جن لوگوں کے دل سخت ہوجائیں قیامت کے دن وہ کس نعمت سے محروم رہیں گے ؟(15)
اللہ کو دیکھ نہیں سکیں گے
والدین سے محروم ہونگے
ہدایت سے محروم رہینگے
حدیث کی روشنی میں قیامت کے دن "رَحِیْقِ مَخْتُوْم" کن کو پلائی جائے گی ؟
جو دنیا میں کسی کو پانی پلائے گا
جو کسی کو سیدھا راستہ دکھائے گا
جو راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرے گا