Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 3, created by Alhuda Whatsapp Courses on 04/05/2023.

1080
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 3

Question 1 of 5

1

عبادت کا لغوی معنی کیا ہے؟

Select one of the following:

  • خشوع و خضوع

  • نماز

  • امید

Explanation

Question 2 of 5

1

ہم اللہ کی عبادت کیوں کریں؟

Select one of the following:

  • کیونکہ اللہ کا حق ہے اور ہم پیدا اس ہی کے لیے کیے گئے ہیں

  • کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا

  • کیونکہ ہمارا دل کرتا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

مومن کی عبادت کیسی ہوتی ہے؟

Select one of the following:

  • اللہ کے مقرر کردہ طریقے پرایک اللہ کی عبادت کرتا ہے

  • اللہ کے ساتھ کسی اور کی بھی عبادت کرتا ہے

  • اپنے مرضی سے عبادت کے طریقے بنا کر عبادت کرتا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ کی راہ میں رکاوٹیں آئیں تو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟

Select one of the following:

  • صدقہ کریں

  • کسی سے مدد مانگیں

  • شکر کریں

  • پیر صاحب کے پاس جائیں

Explanation

Question 5 of 5

1

تخلیق کے مقصد کی دلیل کے لیے کون سی آیت ہے؟

Select one of the following:

  • (وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ)

  • (الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ)

  • (أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ)

Explanation