Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 7, created by Alhuda Whatsapp Courses on 04/05/2023.

791
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 7

Question 1 of 5

1

پوری رات کے قیام کا اجر کس عمل پر ہے

Select one of the following:

  • جو فجر اور عشاء جماعت سے پڑھے

  • جو نوافل ادا کرے

  • جو نماز اول وقت پر پڑھے

Explanation

Question 2 of 5

1

چاشت پڑھنے والے کے لیے عمرے کا اجر کس شرط کے ساتھ ہے

Select one of the following:

  • فجر اور چاشت کے درمیان کوئی لغو کام اور بات نہ ہو

  • وضو نہ ٹوٹے

  • کسی سے کوئی بات نہ کرے

Explanation

Question 3 of 5

1

باجماعت نماز پڑھنے کا ثواب اکیلے نماز پڑھنے سے ________ ہے

Select one of the following:

  • ستائیس گنا زیادہ اجر

  • تیس گنا زیادہ اجر

  • سو گنا زیادہ اجر

Explanation

Question 4 of 5

1

جب ہمارے بچے ہمیں پریشان کریں، تو ہمیں ______________ کا جائزہ لینا چاہیے۔

Select one of the following:

  • اپنے اعمال کا

  • بچوں کی صحبت کا

  • سکول کے ماحول کا

Explanation

Question 5 of 5

1

شیطان کا تسلط کس پر ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • جو جماعت سے نماز نہ پڑھے

  • جو لمبی نماز نہ پڑھے

  • جو عذر کی وجہ سے جماعت سے نماز نہ پڑھے

Explanation