Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 10, created by Alhuda Whatsapp Courses on 21/05/2023.

784
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 10

Question 1 of 5

1

شرط کے معاملے میں کون سا جملا درست ہے؟

Select one of the following:

  • کسی شرط کی کمی میں نماز درست نہیں

  • شرط کے بغیر بھی قبول ہو جاتی ہے

  • زیادہ تر پوری ہونی چاہئیں

Explanation

Question 2 of 5

1

کن تین لوگوں سے قلم اٹھالیا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • سویا ہوا، دیوانہ اور بچہ

  • قیدی، بچہ اور والدین

  • بوڑھا، مریض اور دیوانہ

Explanation

Question 3 of 5

1

سن التمییز کیا ہے؟

Select one of the following:

  • سات سال

  • بلوغت کی عمر

  • دس سال

  • پندرہ سال

Explanation

Question 4 of 5

1

کن تین چیزوں کو نجاست سے پاک کرنا ضروری ہے؟

Select one of the following:

  • جسم، جگہ اور لباس

  • جگہ، وضو کا برتن اور جوتا

  • بال، جسم اور پورا گھر

Explanation

Question 5 of 5

1

نماز کی سات شرائط کونسی ھیں؟

Select one or more of the following:

  • مسلمان ہونا

  • عاقل ہونا

  • صحیح غلط کی پہچان ہونا

  • نجاست کو ختم کرنا

  • ستر پوشی

  • وقت کا دخول

  • قبلہ رخ ہونا

  • حفظ کرنا

  • بھوکا نہ ہونا

Explanation