عشاء کی نماز کا وقت کب تک ہے ؟ (اس کے بعد نماز قضا میں شمار ہوگی)
نصف رات
فجر تک
آذان کہ ایک گھنٹے بعد
اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے نماز پڑھ لیں تو۔۔۔۔۔۔
تو نماز نہیں ہوئی
تو کوئی بات نہیں آئندہ احتیاط کریں
تو بعد میں دو نفل پڑھ لیں
اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے صرف اللہ اکبر (تکبیر تحریمہ) کہیں تو۔۔۔
نماز نہیں ہو گی دہرانی پڑھے گی
نماز قضا نہیں ہو گی
گناہ ہوگا مگر نماز نہیں دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں
اگر کوئی شخص جان بوجھ کر وقت سے پہلے نماز پڑھے۔
نماز باطل ہوگی اوراس نے گناہ کا کام کیا
پچھلے سارے اعمال ضائع اور قبر کا عذاب ہوگا
یہ ویسا ہی جیسے غلطی سے پڑھ لی
نماز کو کیسےجمع کر سکتے ہیں ؟
ظہر ۔ عصر | مغرب ۔ عشاء
فجر ۔ ظہر | مغرب ۔ عشاء
عشاء ۔ فجر | ظہر ۔ عصر