Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 13, created by Alhuda Whatsapp Courses on 05/06/2023.

640
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 13

Question 1 of 5

1

اگر کوئی شخص قبلہ رخ ہوکر نماز نہ پڑھے حالانکہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہے

Select one of the following:

  • اس کی نماز باطل ہے

  • اس کی نماز ہو گئی پر گناہ لازم ہے

  • آئندہ خیال رکھے

Explanation

Question 2 of 5

1

جہاز میں فرض نماز کیسے پڑھیں؟

Select one of the following:

  • جس طرح بھی آسانی سے پڑھ سکیں

  • اپنی جگہ پر کھڑے ہو کر قبلہ رخ ہو کر ادا کریں

  • جہاز کےکچن کی جگہ پر جا کر ادا کریں

Explanation

Question 3 of 5

1

اگر کسی نے غلطی سے دوسرے رخ ہوکر نماز شروع کرلی اور اسے فوراً یاد آ جائے کہ یہ قبلہ کا رخ نہیں تو کیا کرے؟

Select one of the following:

  • درست قبلے کی طرف رخ کرکے نماز کو دھرا لے

  • نماز ہو جائے گی

  • اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا

Explanation

Question 4 of 5

1

کسی دوسرے کو وضو کیسے سکھایا جائے؟

Select one of the following:

  • وضو کر کے دکھانا/ سکھانا

  • بار بار بتا کر سکھائیں

  • غلطیاں نکال کردکھائیں

  • تنقید کر کے بتائیں

Explanation

Question 5 of 5

1

قبلہ کی شرط درج ذیل صورتوں میں لاگو نہیں ہوتی

کوئی چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • مریض، اگر استطاعت نہ ہو

  • شدید خوف کے وقت

  • سفر میں نفل نماز کے وقت

  • کوشش کے باوجود قبلے کا تعین نہ ہو سکے

  • جو تحقیق نہ کرے

  • قبلہ کی شرط کا علم نہ ہو

  • اپنی گاڑی پر سفر کرتے ھوئے

Explanation