اشھد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له و اشھد ان محمدا عبده ورسوله / اشھد ان لا اله الا الله و ان محمدا عبد الله ورسوله
وضو کے بعد، اس دعا کی کیا فضیلت ہے ؟
دو جواب چنیں
جنت واجب ہوجاتی ہے
جنت کے 8 دروازے کھل جاتے ہیں
فرشتے مغفرت کی دعا کرتے ہیں
سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
سبحانک اللھم و بحمدک اشھد ان لا اله الا انت استغفرك وأتوب إليك
اس دعا کی کیا فضیلت ہے؟
ورق پر لکھ دیا جاتا ہے اور مہر لگا کر رکھ دیا جاتا ہے اور قیامت مہر نہیں کھلتی
جنت واجب ہو جاتی ہے
اگر درھم برابر کچھ اعضاء خشک رہ جائیں اور نماز پڑھ لی تو کیا کریں؟
دوبارہ وضو کرکے نماز ادا کریں
نماز ہو گئی پر دوبارہ وضو کر لیں
کوئی فرق نہیں پڑتا
اگر اعضاء وضو ابھی گیلے ہوں اور آپ ایک خشک جگہ محسوس کریں تو کیا کرنا چاہیے؟
صرف اتنی جگہ دھو لیں
پورا وضو دوبارہ کرلیں
یہ وہم ہے اس کو چھوڑ دیں
وضو کے احکامات کے بارے میں صحیح جملے چنیں
چار جواب چنیں
اگر وضو ٹوٹنے کا وہم ہو تو نماز نہ توڑیں
اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
ایک وضو سے کئی نمازیں ادا ہو سکتی ہیں
اگر کپڑے کے ساتھ شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائےتو وضو نہیں ٹوٹے گا
زخم سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
حجامہ کرانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے