Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 18, created by Alhuda Whatsapp Courses on 09/06/2023.

687
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 18

Question 1 of 5

1

کیا صرف چمڑے کی جراب پر ہی مسح ہو گا؟

Select one of the following:

  • نہیں جرابیں موزوں کے قائم مقام ہیں

  • ہاں وضو نہیں ہوگا

  • یہ افصل ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ تعالیٰ کو رخصت کتنی پسند ہے؟

Select one of the following:

  • جتنی عظیمتیں

  • عظیمتوں سے زیادہ

  • نا پسند ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

مسح کی مقدار مقیم کے لیے کتنی ہے؟

Select one of the following:

  • ایک دن اور رات

  • تین دن

  • ایک رات

Explanation

Question 4 of 5

1

جرابوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟

چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • طہارت کی حالت میں موزا پہنا ہو

  • جرابیں نجس نہ ہوں

  • حدث اصغر میں مسح کرنا

  • شریعت کے مطابق مدت میں مسح کرنا

  • جرابیں ٹخنوں سے نیچے ہوں

  • چمڑے کی ہوں

Explanation

Question 5 of 5

1

اگر ہم جوتوں پر مسح کریں تو نماز کیسے ادا کریں گے؟

Select one of the following:

  • جوتا اتار کر نماز پڑھیں گے

  • جوتے کے ساتھ نماز لازم ہے

  • جوتے اتر گئے تو وضو پورا کریں گے

Explanation