Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 26, created by Alhuda Whatsapp Courses on 21/06/2023.

422
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 26

Question 1 of 5

1

باجماعت نمازمیں قراءت کیسی ہو؟

Select one of the following:

  • مختصر

  • طویل

  • جیسی مرضی

Explanation

Question 2 of 5

1

اگر کوئی ہمارے سامنے غلط بات کہے تو کیا کریں؟

Select one of the following:

  • اس وقت خاموش رہیں اور اصلاح کے لیے صحیح موقع کا انتظار کریں

  • اس کی فوری اصلاح کر دیں

  • اس بات کو درگزر کر دیں

Explanation

Question 3 of 5

1

نماز میں سورتوں کی ترتیب ضروری ہے؟

Select one of the following:

  • نہیں

  • جی

Explanation

Question 4 of 5

1

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کن سورتوں کو بہترین قرار دیا اور عقبہ رضی اللہ عنہ کو سکھائیں؟

دو جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • الفلق

  • الناس

  • اخلاص

  • الفاتحة

  • البقرة

  • الکوثر

  • ال عمران

Explanation

Question 5 of 5

1

کن وجوہات کی بنا پر نماز مختصر کی جا سکتی ہیں ؟

پانچ جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • بیماری

  • جماعت میں بوڑھے کمزور لوگ ہوں

  • بچوں کے رونے کی آواز پر انکی ماں کے لیے

  • حاجت مند کی حاجت کی وجہ سے

  • سفر کی وجہ سے

  • شاپنگ پلان

  • دکھاوے سے بچنے کے لیے

Explanation