اگر کسی کو قران کا کوئی حصہ یاد نہ ہو تو وہ نماز میں کیا پڑھے؟
سُبْحَانَ اللَّهِ وَ الحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئَاً
نماز میں وسوسوں کا کیا علاج ہے؟
اعوذ باللہ پڑھ کہ تین دفعہ بائیں طرف تھتکاریں
نماز توڑ کر دوبارہ شروع کریں
پڑھتے جائیں
سورة کی آیات میں ترتیب ضروری ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
کبھی کبھار جائز ہے
رفع الیدین میں ہاتھ کہاں تک اٹھائیں گے؟
کندھوں تک یا کانوں تک
سینے تک
کانوں کو ہاتھ لگا کر
ہاتھوں کو نہ اٹھائیں
ان میں سے درست جملوں کا انتخاب کریں
ایک ہی سورة دونوں رکعات میں پڑھ سکتے ہیں
جلدی جلدی نماز ایسی ہے کہ جیسے نماز پڑھی ہی نہیں
تیسری رکعت کے شروع میں رفع الیدین سنت ہے
نماز میں خلل ڈالنے والے شیطان کا نام خنزیر ہے
ہر سجدے سے پہلے رفع الیدین سنت ہے
رفع الیدین نہ کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے