Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 28, created by Alhuda Whatsapp Courses on 21/06/2023.

402
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 28

Question 1 of 5

1

اگر نماز میں رکوع نہ کریں تو۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • نماز نہیں ہوگی

  • سجدہ سہو کر لیں

  • نماز ہو گئی پر آئندہ دھیان رکھیں

Explanation

Question 2 of 5

1

نماز کی چوری کیا ہے؟

Select one of the following:

  • رکوع اور سجدہ درست طریقے سے نہ کرنا

  • نماز کے لیے سستی سے اٹھنا

  • رکوع اور سجدہ چھوٹا کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

رکوع میں کیا پڑھنا منع ہے؟

Select one of the following:

  • قرآن

  • تین سے زیادہ مرتبہ تسبیح

  • سبحان ربی العظیم کے علاوہ دوسرے اذکار

Explanation

Question 4 of 5

1

نماز کے کتنے حصے ہیں؟

Select one of the following:

  • تین

  • ایک

  • دو

  • پانچ

Explanation

Question 5 of 5

1

رکوع کے بارے میں صحیح جملوں کا انتخاب کریں

کوئی تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • رکوع میں نگاہ سجدے کی جگہ پر ہو

  • رکوع میں سر سیدھا ہونہ زیادہ اٹھانا نہ جھکانا

  • رکوع میں کمر سیدھی ہو

  • رکوع میں گھٹنوں کو نہ پکڑیں

  • رکوع میں بازو پہلو سے لگ رہے ہوں

Explanation