اگر نماز میں رکوع نہ کریں تو۔۔۔۔۔۔
نماز نہیں ہوگی
سجدہ سہو کر لیں
نماز ہو گئی پر آئندہ دھیان رکھیں
نماز کی چوری کیا ہے؟
رکوع اور سجدہ درست طریقے سے نہ کرنا
نماز کے لیے سستی سے اٹھنا
رکوع اور سجدہ چھوٹا کرنا
رکوع میں کیا پڑھنا منع ہے؟
قرآن
تین سے زیادہ مرتبہ تسبیح
سبحان ربی العظیم کے علاوہ دوسرے اذکار
نماز کے کتنے حصے ہیں؟
تین
ایک
دو
پانچ
رکوع کے بارے میں صحیح جملوں کا انتخاب کریں
کوئی تین جواب چنیں
رکوع میں نگاہ سجدے کی جگہ پر ہو
رکوع میں سر سیدھا ہونہ زیادہ اٹھانا نہ جھکانا
رکوع میں کمر سیدھی ہو
رکوع میں گھٹنوں کو نہ پکڑیں
رکوع میں بازو پہلو سے لگ رہے ہوں