Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 31U, created by Alhuda Whatsapp Courses on 11/07/2023.

465
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 31U

Question 1 of 5

1

سجدے میں جاتے ہوئے کیا کہیں؟

Select one of the following:

  • اللہ اکبر

  • سمع اللہ لمن حمدہ

  • سبحان ربی الاعلی

Explanation

Question 2 of 5

1

کتنے اعضا پر سجدہ ہے؟

Select one of the following:

  • 7

  • 9

  • 3

  • 6

Explanation

Question 3 of 5

1

کون سے سات اعضا پر سجدہ ہو گا؟

چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • پیشانی اور ناک

  • دو ہاتھ

  • دو گھٹنے

  • دو پائوں

  • دو کہنیاں

  • دو ٹانگیں

  • دو ٹخنے

Explanation

Question 4 of 5

1

اگران سات اعضا پر سجدہ نہ کریں تو کیا ہو گا ؟

Select one or more of the following:

  • سجدہ نہیں ہو گا اور نماز بھی نہیں ہوگی

  • سجدہ نہیں ہو گا مگر نماز ہو جائے گی

  • سنت پوری نہیں ہوگی

Explanation

Question 5 of 5

1

سجدہ میں بازو کیسے رکھنے ہوں گے؟

Select one of the following:

  • پہلو سے جدا اور زمین سے اٹھےہوئے

  • پہلو اور زمین سے جڑے ہوئے

  • پہلو سے جدا مگر زمین سے جڑے

Explanation