جلسہ استراحت کیا ہوتا ہے؟
طاق رکعات کے بعد اٹھنے سے پہلے تھوڑی دیر بیٹھنا
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا
التحیات کے لیے بیٹھنا
دوسرے سجدے کے بعد کیسے بیٹھیں گے؟
بائیں پاوٴں پر
دائیں پاوٴں پر
چار زانوں ہو کر
دوسری رکعت کیلئے کیسےکھڑے ہوں؟
ہاتھوں سے زمین پر سہارا لے کر
آس پاس کی چیزوں سے سہارا لے کر
بغیر کسی سہارے کے
اٹھتے ہوئے ہاتھوں کی کیفیت کیسی ہو؟
صحیح حدیث سے کچھ ثابت نہیں
مٹھی بند ہو
ہاتھ کھلے ھوں
دوسری رکعت کیسے شروع کریں؟
الفاتحہ پڑھنا
ثناء اور الفاتحہ پڑھنا
تعوذ تسمیہ کے ساتھ الفاتحہ پڑھنا