Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 35, created by Alhuda Whatsapp Courses on 19/07/2023.

324
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 35

Question 1 of 5

1

تشہد میں ہاتھ کہاں ہوں گے؟

Select one of the following:

  • ران پر

  • گھٹنوں سے آگے ہاتھ رکھنا

  • گود میں ہاتھ رکھنا

Explanation

Question 2 of 5

1

اگر تین یا چار رکعات والی نماز میں پہلے تشہد میں بیٹھنا بھول جائیں تو کیا کریں؟

Select one of the following:

  • نماز کے آکر میں سجدہ سہو کرلیں

  • نماز دو بارہ پڑھیں

  • جب یاد آئے اسی وقت بیٹھ کر تشہد پڑھ لیں

Explanation

Question 3 of 5

1

تشہد کے دوران نگاہ کہاں ہو؟

Select one of the following:

  • تشہد کی انگلی پر

  • سجدے کی جگہ پر

  • ران پر

Explanation

Question 4 of 5

1

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنے سے کیا ملتا ہے؟

لیکچر سن کر جواب دیں

Select one of the following:

  • سلامتی اور رحمت

  • مغفرت

  • جنت

Explanation

Question 5 of 5

1

صالحین کون سے اعمال کرتے ہیں؟

تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • خیر کے کاموں میں بھاگ دوڑ کرتے ہیں

  • نیکی کا حکم دیتے ہیں

  • برائی سے روکتے ہیں

  • سستی سے کام کرتے ہیں

  • دوسروں کو خیر کے کاموں سے روکتے ہیں

Explanation