سبابہ کیا ہے؟
شھادت کی انگلی
ہاتھ
درمیانی انگلی
انگلی اٹھانے کی کیا فضیلت ہے؟
درجہ بلند ہوتا ہے
گناہ معاف ہوتے ہیں
شفاعت حاصل ہوگی
درود کی کیا اہمیت ہے؟
دعا روک دی جاتی ہے حتی کہ درود پڑھا جائے
درود کے بغیر بھی نماز ہو جائے گی مگر پڑھنا سنت ہے
دوسروں کے لیے دعا ہے
نماز میں درود کب پڑھ سکتے ہیں؟
دونوں تشھد کے بعد
آخری تشہد کے بعد
پہلے تشہد کے بعد
تشھد میں انگلی سے کیسے اشارہ کریں ؟
چار طریقے چنیں
انگوٹھے اور درمیانی انگلی سے حلقہ بنانا
تمام انگلیاں بند کر کہ شھادت کی انگلی سے اشارہ کرنا
انگوٹھا درمیانی انگلی کے اوپر ہو اور باقی انگلیاں بند ہوں سوائے شھادت کی انگلی کے
انگوٹھا شھادت کی انگلی کی جڑ پر ہو
تمام انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا
تمام ہاتھ کو حرکت دیں گے