کس تشھد میں دعا کریں گے؟
دونوں میں جائز ہے
پہلے تشھد میں
آخری تشھد میں
درود میں اور دعا کے دوران رفع السبابہ کرنا ہو گا؟
جی ہاں
جی نہیں
مرضی ہے
نماز کے آخری جلسے کو کیا کہتے ہیں؟
تورک
قعدہ
جلسہ
رفع الیدین کب کب کریں گے؟
چار جواب چنیں
نماز کی ابتداء میں
رکوع میں جاتے ہوئے
رکوع سے اٹھتے ہوئے
دو رکعتوں کےبعد جب کھڑے ہوں
سجدے میں جا تے ہوئے
ہر رکعت کے شروع میں
آخری رکعت میں کیسے تشھد میں کیسے بیٹھیں گے؟
تین جواب چنیں
دایاں پاوٴں کھڑا کرنا اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا
دایاں پاوٴں اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا
دونوں پاوٴں ایک جانب نکالنا
دونوں ایڑھیوں پر بیٹھنا