Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 38, created by Alhuda Whatsapp Courses on 27/07/2023.

379
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 38

Question 1 of 5

1

نماز کی تحلیل کیا ہے؟

Select one of the following:

  • الله اکبر کہنا

  • سلام کہنا

  • طویل سجدے کر نا

Explanation

Question 2 of 5

1

کس طرف سلام پھیرنا فرض ہے؟

Select one of the following:

  • دائیں طرف تھوڑا سا مڑنا

  • بائیں طرف مکمل مڑنا

  • دونوں طرف مڑنا

Explanation

Question 3 of 5

1

سلام کیسے کریں گے؟

تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • دونوں طرف السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا

  • دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم کہنا

  • دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ

  • بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم کہنا

  • بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ

Explanation

Question 4 of 5

1

سلام پھیرتے ہوئے ہاتھوں کا کیا ہو؟

Select one of the following:

  • کوئی اشارہ نہ ہو

  • ہاتھوں سے اشارہ کرتے ہوئے منہ پھیریں

  • عام حالات میں بھی سلام کرتے ہوئے ہاتھ نہ ہلائیں

Explanation

Question 5 of 5

1

نماز کے بعد بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟

دو جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • فرشتے مغفرت اور رحمت کی دعا کرتے ہیں

  • دنیا اور آخرت کی مشکل آسان ہوتی ہے

  • اس کے لیے جنت کے دروازے کھلتے ہیں

  • اگلی نماز کے لیے دیھان بڑھ جاتا ہے

Explanation