Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 39, created by Alhuda Whatsapp Courses on 01/08/2023.

362
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 39

Question 1 of 5

1

لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک و لہ الحمد یحی و یمیت وھو حی لا یموت بیدہ الخیر وھو علی کل شیء قدیر

یہ دعا نماز کے بعد کے علاوہ اور کب پڑھی جاتی ہے؟

Select one of the following:

  • بازار میں

  • مجلس کے اختتام پر

  • گھر میں داخل ہوتے ہوئے

Explanation

Question 2 of 5

1

تسبیح کیسے کریں؟

Select one of the following:

  • دائیں ہاتھ پر گنیں

  • تسبیح پر

  • دانوں پر

Explanation

Question 3 of 5

1

نماز کے بعد آیت الکرسی کیوں پڑھیں؟

Select one of the following:

  • موت کے سوا اس کو جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی

  • گناہ معاف ہوتے ہیں

  • شفاعت حاصل ہوتی ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

سبحان اللہ | الحمد للہ | اللہ اکبر

یہ اذکار کتنی دفعہ پڑھ سکتے ہیں؟ تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • 33 33 34 بار

  • 10 10 10 بار

  • 25 25 25 بار

  • 20 20 20 بار

  • 100 100 100 بار

Explanation

Question 5 of 5

1

نماز کے بعد کے اذکار کرنے کے لیے کیسے بیٹھنا افضل ہے؟

Select one of the following:

  • دو زانوں ہو کر تشھد کی طرح

  • چار زانوں ہو کر

  • گھٹنے اوپر کر کے

Explanation