نماز میں اطمینان نہ ہو تو نماز کو کیا ہوتا ہے؟
نماز باطل ہو جاتی ہے
نماز قبول ہو جاتی ہے مگر ثواب کم ملتا ہے
کچھ نہیں ہوتا
کامیاب لوگ کون ہیں؟
جو فرائض پورے کر کے بھی ڈرتے رہتے ہیں
جو صرف نوافل ادا کرتے ہیں
جو کام کر کہ اس پر مطمئن ہو جاتے ہیں
خشوع میں حائل ہونے والی سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟
شیطان
نفس
گناہ
خشوع کیا ہے ؟
دو جواب چنیں
عاجزی اور انکساری کے ساتھ اللہ کے آگے کھڑا ہونا
دل کا راغب ہونا
رونا
تمام ارکان ادا کرنا
خشوع کس کو واجب کردیتا ہے؟
جنت
ثواب
گناہوں کی معافی