اگر مسلسل کی ہوئی نیکی بیماری کی وجہ سے چھوٹنے لگے تو کیا ہوتا ہے
فرشتے اس کے لیے وہ عمل لکھتے رہتے ہیں
اس کی وہ عادت چھٹ جاتی ہے
فرشتے اس کی استقامت کی دعا کرتے ہیں
مسجد کی مینخیں کون ہیں؟
جو مسجد میں جانے پر استقامت اختیار کرتے ہیں
جو ہر نماز جماعت سے پڑھتے ہیں
جو نماز کے انتظار میں رہتے ہیں
کیا امام بیٹھ کر امامت کرا سکتا ہے؟
جی
نہیں
اگر کوئی اور نہ ہو
اگر کوئی رکوع اور سجدے کے لیے کرسی پر بیٹھتا ہے تو صف میں کیسے کھڑا ہو؟
صف کے ساتھ کھڑا ہو اور کرسی پیچھے ہو
جب بیٹھا ہو تو صف سے جڑا ہو
پیچھے الگ ہو کر پڑھے
بیٹھ کر نماز میں رکوع اور سجدے میں کیا فرق ہے ؟
رکوع میں کم جھکے اور سجدے میں زیادہ جھکے
کوئی فرق ضروری نہیں
رکوع میں سر کہیں نہیں لگے اور سجدے میں کسی چیز کو آگے رکھ کر اس پرسجدہ کریں