Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created 12 months ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 47, created by Alhuda Whatsapp Courses on 12/08/2023.

344
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses 12 months ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 47

Question 1 of 5

1

کونسا عمل اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟

Select one of the following:

  • وقت پر نماز پڑھنا

  • فجر وقت پر پڑھنا

  • قبرستان میں نماز پڑھنا

Explanation

Question 2 of 5

1

_______________________________ جنت کا عہد ہے اس کیلئے جس نے

تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • نماز وقت پر پڑھی

  • نماز کی حفاظت کی

  • نماز کے حق کو ہلکا سمجھ کر اس کو ضائع نہ کیا

  • نماز تہجد پڑھی

  • نماز پیر صاحب کیساتھ پڑھی

Explanation

Question 3 of 5

1

نماز کے اوقات کا قرآن میں پتہ چلتا ہے ؟

Select one of the following:

  • جی

  • نہیں

  • کچھ

Explanation

Question 4 of 5

1

رسول اللہ کو نمازوں کے اول اور آخری اوقات کس نے سکھائے؟

Select one or more of the following:

  • جبرائیل

  • میکائیل

  • خدیجة

  • براق

Explanation

Question 5 of 5

1

اگر آپ عصر کی نماز ادا کرنا بھول گئے اور مغرب کی اذان ہو گئی تو کونسی نماز پڑھیں گے؟

Select one of the following:

  • پہلے عصر پھر مغرب

  • صرف مغرب

  • صرف عصر

  • پہلےمغرب پھر عصر

Explanation